Urdu to English Proverb بٹوا اور منہ بند ہی اچھے
بٹوا اور منہ بند ہی اچھے
بٹوا اور منہ بند ہی اچھے
جلدی سو جانا جلدی جاگ جانا
راحت کا زمانہ ہوا کے جھونکے کی مانند گزر جاتا ہے
مذاق کو ایک بار تو شاید کوئی برداشت کر لے لیکن دوبارہ نہیں
بے پرواہی سے سڑک پار کرنا
ایک کا فائدہ ۔ دوسرے کا نقصان !
ایک ہاتھ سے تالی نہیں بجتی !
جب دوسرے کو بیچنے کی ضرورت ہو تو خریدنے میں فائدہ رہتا ہے
میرا بچھڑا بوڑھا ہو گیا پر بیل نہ ہوا
اچھی پوشاک شرافت کی نشانی گنی جاتی ہے