Urdu to English Proverb واپسی کی امید پر قرض نہ دو !
واپسی کی امید پر قرض نہ دو !
واپسی کی امید پر قرض نہ دو !
علم سے عقلمند کی عقل بڑھتی ہے اور نادان کی نادانی
مُقدمہ بازی میں دولت ، آرام ، چین اور دوست سے ہاتھ دھونے پڑتے ہیں
ہنسنے سےصحت سدھرتی ہے
برے راستے پر لگانا
محنت میں کیا شرم !
علم بڑی طاقت ہے
بدمعاشوں کا اس قدر شہرہ ہے کہ دیانتدار غریب بیوقوف سمجھے جاتے ہیں
بادشاہ اور ریچھ اکثر اپنے محافظوں کو دق کرتے ہیں
اخلاص سے اخلاص بڑھتا ہے