Urdu to English Proverb جِس چیز سے اپنا مطلب نکلے وہی جائز ہے
جِس چیز سے اپنا مطلب نکلے وہی جائز ہے
جِس چیز سے اپنا مطلب نکلے وہی جائز ہے
لاعلمی کے نقائص اسی حالت میں قابلِ معافی ہیں جبکہ لا علمی بذاتِ خود معافی کے قابل ہو
جھوٹے دل کی دعا کس کام کی ؟
اچھی چیز خود بخود مشہور ہو جاتی ہے
شناسائی بہتوں سے دوستی ایک دو سے !
جو ضمیر کی آواز نہیں سنتا اسے سب کچھ ہوتے ہوۓ بھی کنگال جانو !
سنی سُنائی بات آدھا جھوٹ
تمہارے جلدی جاگنے سے سورج جلدی نہیں نکل آتا
مصیبت آتی ہے ہاتھی کی چال جاتی ہے چیونٹی کی چال
جوں جوں انسان بوڑھا ہوتا ہے زندگی سے پیار بڑھتا جاتا ہے