*اردو کے حروف تہجی کی صحیح تعداد چوّن (54) ہے…* ڈاکٹر عبدالرؤف پاریکھ
بابائے اردو مولوی عبدالحق نے طے کیا کہ ہائیہ آوازوں (بھ، پھ، تھ وغیرہ) کو ظاہر کرنے والے حروف بھی حروف ِتہجی میں شامل ہیں- شان الحق حقی نے اردو کے حروفِ تہجی کی تعداد تریپن (۵۳) قرار دی اور…