محاورہ ، کہاوت اور ضرب المثل میں فرق؟
محاورہ ، کہاوت اور ضرب المثل میں فرق؟ Read More »
Urdu MCQs / Q&Aمحاورہ ، کہاوت اور ضرب المثل میں فرق؟ Read More »
Urdu MCQs / Q&A1- قلب و نظر کے سلسلے
کس کی کلیات ہے ؟
ضیا جالندھری
قیوم نظر??
امجد اسلام امجد
شیما مجید
2- میں مٹی کی مورت ہوں
کس کی کلیات ہے ؟
کشور ناہید
جواز جعفری
فہمیدہ ریاض??
تاج سعید
3- رنگ ، خوشبو ، روشنی
کس کی کلیات ہے ؟
ظہیر کاشمیری
ضیا جالندھری
قتیل شفائی??
جاوید شاہین
4- ڈش اینٹنا
کس کی کلیات ہے ؟
سرفراز شاہد??
اقبال ساجد
فہمیدہ ریاض
نذیر احمد شیخ
5- عشق تمام
کس کی کلیات ہے ؟
نذیر احمد شیخ
فہمیدہ ریاض
قتیل شفائی
جاوید شاہین??
6- نشاط تماشا
کس کی کلیات ہے
سرفراز شاہد
ضمیر جعفری??
قتیل شفائی
انیس ناگی
7- خزاں کے آخری دن
کس کی کلیات ہے؟
ظہور نظر
امجد اسلام امجد??
کشور ناہید
شیما مجید
8- عشق و انقلاب
کس کی کلیات ہے ؟
میرا جی
اقبال ساجد
شہزاد احمد
ظہیر کاشمیری??
9- دیوار پر دستک
کس کی کلیات ہے ؟
فہمیدہ ریاض
سرفراز شاہد
شہزاد احمد??
قیوم نظر
10- سر شام سے پس حرف تک
کس کی کلیات ہے ؟
شہزاد احمد
سرفراز شاہد
ضیا جالندھری??
جاوید شاہین
11- لوحِ دل
کس کی کلیات ہے ؟
امجد اسلام امجد
جاوید شاہین
مجید امجد??
اقبال ساجد
12- اک جہاں ابھر رہا ہے مجھ میں
کس کی کلیات ہے ؟
اقبال ساجد
سلیم کوثر??
رئیس احمد
شہزاد احمد
کلیات ۔ سوال و جواب Read More »
MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&Aسوال
??اس چیز کا نام بتائیں جو پیدا ہوتے ہی اڑنے لگتی ہے?
*جواب ہے*
*دھواں?Smoke*
سوال نمبر
?? ہمارے جسم کا وہ کون سا حصہ ہے جو ہمیں پیدا ہونے کے بعد ملتا ہے?
*جواب ہے*
*دانت? Smile bones*
سوال
?? وہ کونسی چیز ہے جس میں پاکستان امریکہ سے آگے ہے?
*جواب ہے*
*وقت?Time*
سوال
??وہ کونسی چیز ہے جو دھونے سے گندی ہو جاتی ہے?
*جواب ہے*
*پانی-Water*
سوال
??وہ کونسی حالت ہے جب مسلمان پر ہر حلال چیز بھی حرام ہو جاتی ہے?
*جواب ہے*
*نماز کی حالت*
سوال
??وہ کونسا ملک ہے جس کے باشندے بیت الخلاء(Washroom) میں کھانا کھاتے ہیں?
*جواب ہے*
*تائیوان-Taiwan*
سوال
?? لڑکی کے جسم کا وہ کونسا حصہ ہے جو ہر 2 ماہ بعد تبدیل ہوتا ہے?
*جواب ہے*
*آنکھوں کی پتلی?️*
سوال
??وہ کونسا پرندہ ہے جو بچوں کو دودھ پلاتا ہے?
*جواب ہے*
*چمگادڑ?Bat*
سوال
??اس چیز کا نام بتائیں جو گرم کریں تو جم جاتی ہے?
*جواب ہے*
*انڈہ-Egg*
سوال
?? پاکستان کا وہ کونسا واحد شہر ہے جس کو لکھتے وقت 15 نقطے لگانے پڑتے ہیں???
*جواب ہے*
*پاکپتن شریف*
سوال
??دنیا میں وہ کونسا بادشاہ ہے جس کے پاس محل نہیں ہے??
*جواب ہے*
*شیر- Lion*
سوال
??وہ کیا ہے جس کو جتنا استعمال کرو اتنی بڑھتی ہے??
*جواب ہے*
*عقل اور علم*
سوال
??وہ کونسا جانور ہے جو کوئی آواز نہیں نکال سکتا??
*جواب ہے*
*زرافہ*
سوال
??وہ کونسا واحد نر (mail) جانور ہے جو بچے پیدا کرتا ہے??
*جواب ہے*
*سمندری گھوڑا_seahorse*
سوال
??وہ کونسا پھل ہے جس میں 25٪ آکسیجن ہوتی ہے??
*جواب ہے*
*سیب Apple*
چند دلچسپ سوالات اور جوابات Read More »
MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&Aسوال: غالب نے کل کتنے قصیدے لکھے
جواب:4 قصیدے۔ 2 بہادر شاہ ظفر کے لیے۔ اور 2 منقبت کے
غالب نے کل کتنے قصیدے لکھے؟ Read More »
MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&Aصبح بخیر۔ خالی پیٹ یاد کریں۔
1? خیالستان کے نام سے کس نے افسانہ لکھا..؟
سجاد حیدر یلدرم✅
قرۃ العین حیدر
عصمت خانم چغتائی
راجندر سنگھ بیدی
2? خواب باقی ہیں کے نام سے کس کی خودنوشت ہے..؟
کلیم الدین احمد
رشید حسن خان
رشید احمد صدیقی
آل احمد سرور✅
3? ہندوستانی لسانیات کس کی کتاب کا عنوان ہے..؟
شوکت سبزواری
محی الدین قادری✅
اختر اورینوی
قمر رئیس
4? 1975 میں میں انیس کا انتقال کہاں ہوا..؟
دہلی
آگرہ
لکھنئو✅
رام پور
5? نوائے ادب نامی رسالہ کس شہر سے جاری ہوا..؟
ممبئی✅
دہلی
حیدر آباد
لکھنئو
6? بوستان خیال کے نام سے کس نے مثنوی لکھی..؟
میر محمد تقی خیال
سراج اورنگ آبادی✅
محمد مظہر الدین
محمد نصرت الدین
7? یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
یہ شعر کس شاعر کا ہے..؟
اصغر گونڈوی
عرفان صدیقی
یگانہ چنگیزی
جگر مراد آبادی✅
8? فانی کا انتقال 1941 میں کس شہر میں ہوا..؟
حیدر آباد✅
مرشد آباد
لکھنئو
دہلی
9? غالب شکن کے نام سے کون سا شاعر مشہور ہوا..؟
یاس چنگیزی✅
ارشد گرگانوی
میر محمد حسن
حافظ شیرازی
10? قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یہ شعر کس شاعر کا ہے..؟
سر محمد اقبال
اسداللہ غالب
مرزا داغ دہلوی
محمد علی جوہر✅
(محمد اکرام قریشی)
سوال: اردو کے کونسے مشہور شاعر اپنے ہی گھر میں دفن ہیں؟
جواب: میر انیس
اردو کے کونسے مشہور شاعر اپنے ہی گھر میں دفن ہیں؟ Read More »
General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&Aسوال: پاکستان کے قومی ترانے کا دورانیہ کتنا ہے؟
جواب: ایک منٹ بیس سیکنڈ
پاکستان کے قومی ترانے کا دورانیہ کتنا ہے؟ Read More »
General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&Aسوال: پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کس نے تیار کی تھی؟
جواب: عبدالکریم چھاگلہ نے.
پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کس نے تیار کی تھی؟ Read More »
General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&Aسوال: پاکستان کا قومی ترانہ کس ہیئت میں لکھا گیا ہے؟
جواب: مخمس میں.
پاکستان کا قومی ترانہ کس ہیئت میں لکھا گیا ہے؟ Read More »
General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&Aسوال: پاکستان کے قومی ترانے میں اردو کے کتنے الفاظ ہیں؟
جواب: صرف ایک “کا” کا لفظ.
پاکستان کے قومی ترانے میں اردو کے کتنے الفاظ ہیں؟ Read More »
General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&A