Browsing Category
Urdu MCQs / Q&A
اردو کے کونسے مشہور شاعر اپنے ہی گھر میں دفن ہیں؟
سوال: اردو کے کونسے مشہور شاعر اپنے ہی گھر میں دفن ہیں؟
جواب: میر انیس
پاکستان کے قومی ترانے کا دورانیہ کتنا ہے؟
سوال: پاکستان کے قومی ترانے کا دورانیہ کتنا ہے؟
جواب: ایک منٹ بیس سیکنڈ
پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کس نے تیار کی تھی؟
سوال: پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کس نے تیار کی تھی؟
جواب: عبدالکریم چھاگلہ نے.
پاکستان کا قومی ترانہ کس ہیئت میں لکھا گیا ہے؟
سوال: پاکستان کا قومی ترانہ کس ہیئت میں لکھا گیا ہے؟
جواب: مخمس میں.
پاکستان کے قومی ترانے میں اردو کے کتنے الفاظ ہیں؟
سوال: پاکستان کے قومی ترانے میں اردو کے کتنے الفاظ ہیں؟
جواب: صرف ایک "کا" کا لفظ.
سید سلیمان ندوی اور علامہ شبیر عثمانی کا مزار کہاں ہے؟
سوال: سید سلیمان ندوی اور علامہ شبیر عثمانی کا مزار کہاں ہے؟
جواب: اسلامیہ کالج کراچی میں.
اردو کے اس مشہور شاعر کا نام بتائیے جو موسیقار بھی تھے؟
سوال: اردو کے اس مشہور شاعر کا نام بتائیے جو موسیقار بھی تھے؟
جواب: امیر خسرو
اردو کے عناصر خمسہ کونسے ہیں؟
سوال: اردو کے عناصر خمسہ کونسے ہیں؟
جواب: سر سید احمد خان (1817ء - 1898ء) محمد حسین آزاد (1830ء - 1910ء) ڈپٹی نذیر احمد (1836ء - 1912ء) الطاف حسین حالی (1837ء - 1914ء) شبلی نعمانی (1857ء - 1914ء)
کس شاعر نے خود اپنی تاریخ وفات نکالی تھی اور وہ بالکل درست ثابت ہوئی؟
سوال: کس شاعر نے خود اپنی تاریخ وفات نکالی تھی اور وہ بالکل درست ثابت ہوئی؟
جواب: مومن خان مومن نے وہ چھت سے گر فوت ہوگیا تھا.
مولانا محمد علی جوہر کہاں دفن ہیں؟
سوال: اردو کے مشہور مزاح نگار پطرس بخاری نیویارک امریکہ میں دفن ہیں آپ بتائیے کہ مولانا محمد علی جوہر کہاں دفن ہیں؟
جواب: بیت المقدس میں.