خواجہ حیدر علی آتش کون کون سے نشے کرتے تھے؟
سوال: خواجہ حیدر علی آتش کون کون سے نشے کرتے تھے؟ جواب: بھنگ،چرس،حقہ پیتے تھے.
سوال: خواجہ حیدر علی آتش کون کون سے نشے کرتے تھے؟ جواب: بھنگ،چرس،حقہ پیتے تھے.
سوال:وہ کونسے شاعر تھے جو شاعری میں کسی کے شاگرد نہیں تھے؟ جواب: شیخ امام بخش ناسخ البتہ وہ پہلوانی میں مرزا مغل کے شاگرد تھے.
سوال: وہ کونسے شاعر تھے جنہوں نے اپنی ساری عمر نعت کو ہی کو موضوع سخن بنایا؟ جواب: محسن کاکوردی.
سوال: وہ کونسے شاعر تھے جن کی موت گھوڑے کی دولتی سے ہوئی؟ جواب:نجم الدین شاہ مبارک کی.
سوال: 1970 میں اردو کے مشہور شاعر کون تھے جنہوں نے خود کشی کی تھی؟ جواب: مصطفیٰ زیدی نے.
سوال: شکیب جلالی ایک شاعر تھا اس کی موت کس طرح ہوئی تھی؟ جواب: 1966 میں ریل گاڑی کے سامنے آکر خود کشی کرلی تھی.
ا۔ فیض احمد فیض ب۔ علامہ اقبال ج۔ نظیر اکبر آبادی د۔ فراز جواب:ا۔ فیض احمد فیض
ا۔ ابراہیم ذوق ب۔ مرزا غالب ج۔ مومن خاں مومن د۔ علامہ اقبال جواب: ب۔ مرزا غالب
بابر نے کب ابراہیم لودھی کو شکست دے کر مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی؟ 1436.❶ 1526.❷ (Correct) 1610.❸ 1675.❹