۱ مراۃالعروس، ابن وقت، بنات النعش، توبتہ النصوح اور فسانہ مبتلا کس کی تصانیف ہیں ج ڈپٹی نذیر احمد ۲ کپاس کا پھول، دشت وفا، چوپال ، سناٹا، گھر سے گھر تک کس کی تصانیف ہیں ج احمد ندیم قاسمی…

۔1 ّ سیاہ و سفید ہونا ” محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟ A۔ محتاج ہونا B، مختار کل ہونا C ۔ دست بردار ہونا D۔ افسوس کرنا ۔2 ۔ “اڑان کھائی بتانا ” محاورے کا مفہوم کیا ہے؟…

علامہ اقبال کی تاریخ پیدائش کیا ہے ؟ ا۔ 1877 ب۔ 1897 ج۔ 1876 د۔ 1879   علامہ اقبال نے کس شہر میں مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی ؟ ا۔ لاہور ب۔ آلہ آباد ج۔ کلکتہ د۔ لندن