Urdu to English Proverb چوری کا گُڑ میٹھا۔
چوری کا گُڑ میٹھا۔
چوری کا گُڑ میٹھا۔
روپیہ پر بھروسہ مت کرو بلکہ روپے کو حِفاظت سے رکھو !
بدی کے بدلے نیکی کرو
ایک ایک اور دو گیارہ
جو سچ بولتا ہے وہ معاملے کو خراب بھی کر لیتا ہے
گھر کی رونق مالک کے دم سے ہے
اللہ تک پہنچنے کے لیے سخت مصیبتیں اٹھانی پڑتی ہیں
سب کچھ نچھاور کرنا
جو چیز تجھے ایک آنکھ نہیں بھاتی وہی مجھے نعمت ہے
ہر شخص کو اپنے الفاظ کا پورا پورا پاس ہونا چاہیئے