Urdu to English Proverb اللہ کفایت شعار کی مدد کرتا ہے
اللہ کفایت شعار کی مدد کرتا ہے
اللہ کفایت شعار کی مدد کرتا ہے
کہنا کچھ اور ہے کرنا کچھ اور شے !
ذرّے کو آفتاب کے آگے فوق نہیں
اِدھر اُدھر کی ہانکنا
قانون حالات کے مطابق عائد ہوتا ہے
کھیتی کٹے نہ تو بڑھے کیسے !
کونسی عورت اپنے آپ کو حسین نہیں سمجھتی !
قہر درویش بجانِ درویش
سنی سنائی بات کا اعتبار نہیں ہوتا
جلدی کام شیطان کا۔