Urdu to English Proverb بری صحبت سے اکیلا رھنا بہتر ہے۔
بری صحبت سے اکیلا رھنا بہتر ہے۔
بری صحبت سے اکیلا رھنا بہتر ہے۔
لڑکے کو ڈھیلا چھوڑا اور لڑکا بگڑا۔
آج کل طاقت صرف دولت کے ساتھ ہے
جتنی دولت اتنی شہرت
نیند سے بہتر کوئی دوا نہیں
دوستی میں شک زہر کا کام کرتا ہے
اندھے کی بیوی کے لیے بناوٴ سنگھار بیکار !
مُلا کی دوڑ مسجد تک
دنیا میں علم کی نسبت علمیت بہت زیادہ ہے
نیک آدمی باہم اتفاق کر سکتے ہیں ۔ لیکن بُرے اور بد اصول آدمی لڑے بھڑے بغیر نہیں رہ سکتے !