جنرل نالج۔ علامہ اقبال ۔ اردو

علامہ اقبال کی تاریخ پیدائش کیا ہے ؟
ا۔ 1877
ب۔ 1897
ج۔ 1876
د۔ 1879

 

علامہ اقبال نے کس شہر میں مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی ؟
ا۔ لاہور
ب۔ آلہ آباد
ج۔ کلکتہ
د۔ لندن