اردو جنرل نالج

صبح بخیر۔ خالی پیٹ یاد کریں۔

1? خیالستان کے نام سے کس نے افسانہ لکھا..؟

سجاد حیدر یلدرم
قرۃ العین حیدر
عصمت خانم چغتائی
راجندر سنگھ بیدی

2? خواب باقی ہیں کے نام سے کس کی خودنوشت ہے..؟

کلیم الدین احمد
رشید حسن خان
رشید احمد صدیقی
آل احمد سرور

3? ہندوستانی لسانیات کس کی کتاب کا عنوان ہے..؟

شوکت سبزواری
محی الدین قادری
اختر اورینوی
قمر رئیس

4? 1975 میں میں انیس کا انتقال کہاں ہوا..؟

دہلی
آگرہ
لکھنئو
رام پور

5? نوائے ادب نامی رسالہ کس شہر سے جاری ہوا..؟

ممبئی
دہلی
حیدر آباد
لکھنئو

6? بوستان خیال کے نام سے کس نے مثنوی لکھی..؟

میر محمد تقی خیال
سراج اورنگ آبادی
محمد مظہر الدین
محمد نصرت الدین

7? یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے

یہ شعر کس شاعر کا ہے..؟

اصغر گونڈوی
عرفان صدیقی
یگانہ چنگیزی
جگر مراد آبادی

8? فانی کا انتقال 1941 میں کس شہر میں ہوا..؟

حیدر آباد
مرشد آباد
لکھنئو
دہلی

9? غالب شکن کے نام سے کون سا شاعر مشہور ہوا..؟

یاس چنگیزی
ارشد گرگانوی
میر محمد حسن
حافظ شیرازی

10? قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

یہ شعر کس شاعر کا ہے..؟

سر محمد اقبال
اسداللہ غالب
مرزا داغ دہلوی
محمد علی جوہر

(محمد اکرام قریشی)