Answering Exams

چند دلچسپ سوالات اور جوابات

سوال 
👈🏻اس چیز کا نام بتائیں جو پیدا ہوتے ہی اڑنے لگتی ہے🤔
*جواب ہے*
*دھواں💨Smoke*
سوال نمبر
👈🏻 ہمارے جسم کا وہ کون سا حصہ ہے جو ہمیں پیدا ہونے کے بعد ملتا ہے🤔

*جواب ہے*
*دانت😬 Smile bones*
سوال
👈🏻 وہ کونسی چیز ہے جس میں پاکستان امریکہ سے آگے ہے🤔

*جواب ہے*
*وقت🕑Time*
سوال
👈🏻وہ کونسی چیز ہے جو دھونے سے گندی ہو جاتی ہے🤔
*جواب ہے*
*پانی-Water*
سوال
👈🏻وہ کونسی حالت ہے جب مسلمان پر ہر حلال چیز بھی حرام ہو جاتی ہے🤔
*جواب ہے*
*نماز کی حالت*
سوال
👈🏻وہ کونسا ملک ہے جس کے باشندے بیت الخلاء(Washroom) میں کھانا کھاتے ہیں🤔
*جواب ہے*
*تائیوان-Taiwan*
سوال
👈🏻 لڑکی کے جسم کا وہ کونسا حصہ ہے جو ہر 2 ماہ بعد تبدیل ہوتا ہے🤔
*جواب ہے*
*آنکھوں کی پتلی👁️*
سوال
👈🏻وہ کونسا پرندہ ہے جو بچوں کو دودھ پلاتا ہے🤔
*جواب ہے*
*چمگادڑ🦇Bat*
سوال
👈🏻اس چیز کا نام بتائیں جو گرم کریں تو جم جاتی ہے🤔
*جواب ہے*
*انڈہ-Egg*
سوال
👈🏻 پاکستان کا وہ کونسا واحد شہر ہے جس کو لکھتے وقت 15 نقطے لگانے پڑتے ہیں🤔🤔🤔
*جواب ہے*
*پاکپتن شریف*

سوال
👈🏻دنیا میں وہ کونسا بادشاہ ہے جس کے پاس محل نہیں ہے🤔🤔
*جواب ہے*
*شیر- Lion*

سوال
👈🏻وہ کیا ہے جس کو جتنا استعمال کرو اتنی بڑھتی ہے🤔🤔
*جواب ہے*
*عقل اور علم*

سوال
👈🏻وہ کونسا جانور ہے جو کوئی آواز نہیں نکال سکتا🤔🤔
*جواب ہے*
*زرافہ*

سوال
👈🏻وہ کونسا واحد نر (mail) جانور ہے جو بچے پیدا کرتا ہے🤔🤔
*جواب ہے*
*سمندری گھوڑا_seahorse*

سوال
👈🏻وہ کونسا پھل ہے جس میں 25٪ آکسیجن ہوتی ہے🤔🤔
*جواب ہے*
*سیب Apple*

Comments
Loading...
Share