محاورہ ، کہاوت اور ضرب المثل محاورات: اس موضوع پر تین چیزیں اہم ہیں: (1) تعریف اور وضاحت (2) باہمی فرق (3) مثالیں محاورہ ، کہاوت اور ضرب المثل کی تعریف اور وضاحت: کہاوت اور ضرب المثل ایک شے ہے۔…