شیر شاہ سوری سے لے کر موجودہ پاکستان کی انتظامی ڈھانچے کی تفصیل
جمشید عالم
جائنٹ سیکریٹری ر
باب نمبر ۱
ضلع انتظامیہ
تاریخی پس منظر : شیرشاہ سوری کا دور حکومت
شیرشاہ سوری (۱۴۸۶ء ۔ ۱۵۴۵ئ) نے ہندوستان پر پانچ سال (مئی ۱۵۴۰۔مئی ۱۵۴۵ئ) حکومت کی۔ شیرشاہ سوری ایک قابل جرنیل ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین منتظم…