Urdu to English Proverb اندازہ
اندازہ
اندازہ
جِس پر پڑے وہی جانے جِس کے پیر نہ پھٹی بوائی ۔ وہ کیا جانے پیٹر پرائی
جو سب باتوں میں اتفاق پر بھروسہ رکھے اس کی زندگی گویا جوا ہے
بال بِیکا نہ کر سکے کُل جَگ بَیری ہو
حاسد کم رتبہ ہوتا ہے
مُتضاد باتیں کرنے والے کی بات کی کیا قیمت ؟
جِس نے بُرائی کا مصمم ارادہ کر لیا ہو اس پر کسی کے وعظ کا اثر نہیں ہو سکتا
ہے یہ گنبد کی صدا جیسی کہے ویسی سنے
جو مصیبت کو تلاش کرتا ہے مصیبت اسے تلاش کرتی ہے
پوچھنے سے علم بڑھتا ہے