اردو جنرل نالج
صبح بخیر۔ خالی پیٹ یاد کریں۔
1👈 خیالستان کے نام سے کس نے افسانہ لکھا..؟
سجاد حیدر یلدرم✅
قرۃ العین حیدر
عصمت خانم چغتائی
راجندر سنگھ بیدی
2👈 خواب باقی ہیں کے نام سے کس کی خودنوشت ہے..؟
کلیم الدین احمد
رشید حسن خان
رشید احمد…