سوال: خواجہ حیدر علی آتش کون کون سے نشے کرتے تھے؟
جواب: بھنگ،چرس،حقہ پیتے تھے.
Urdu MCQs / Q&A
وہ کونسے شاعر تھے جو شاعری میں کسی کے شاگرد نہیں تھے؟
سوال:وہ کونسے شاعر تھے جو شاعری میں کسی کے شاگرد نہیں تھے؟
جواب: شیخ امام بخش ناسخ البتہ وہ پہلوانی میں مرزا مغل کے شاگرد تھے.
وہ کونسے شاعر تھے جنہوں نے اپنی ساری عمر نعت کو ہی کو موضوع سخن بنایا؟
سوال: وہ کونسے شاعر تھے جنہوں نے اپنی ساری عمر نعت کو ہی کو موضوع سخن بنایا؟
جواب: محسن کاکوردی.
وہ کونسے شاعر تھے جن کی موت گھوڑے کی دولتی سے ہوئی؟
سوال: وہ کونسے شاعر تھے جن کی موت گھوڑے کی دولتی سے ہوئی؟
جواب:نجم الدین شاہ مبارک کی.
1970 میں اردو کے مشہور شاعر کون تھے جنہوں نے خود کشی کی تھی؟
سوال: 1970 میں اردو کے مشہور شاعر کون تھے جنہوں نے خود کشی کی تھی؟
جواب: مصطفیٰ زیدی نے.
شکیب جلالی ایک شاعر تھا اس کی موت کس طرح ہوئی تھی؟
سوال: شکیب جلالی ایک شاعر تھا اس کی موت کس طرح ہوئی تھی؟
جواب: 1966 میں ریل گاڑی کے سامنے آکر خود کشی کرلی تھی.
بول کے لب آزاد ہیں تیرے کن مشہور شاعر کی نظم ہے ؟
ا۔ فیض احمد فیض
ب۔ علامہ اقبال
ج۔ نظیر اکبر آبادی
د۔ فراز
جواب:ا۔ فیض احمد فیض
نجم الدولہ کس شاعر کا خطاب ہے ؟
ا۔ ابراہیم ذوق
ب۔ مرزا غالب
ج۔ مومن خاں مومن
د۔ علامہ اقبال
جواب: ب۔ مرزا غالب
بابر نے کب ابراہیم لودھی کو شکست دے کر مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی؟
1436.❶
1526.❷ (Correct)
1610.❸
1675.❹