چند دلچسپ سوالات اور جوابات
سوال
??اس چیز کا نام بتائیں جو پیدا ہوتے ہی اڑنے لگتی ہے?
*جواب ہے*
*دھواں?Smoke*
سوال نمبر
?? ہمارے جسم کا وہ کون سا حصہ ہے جو ہمیں پیدا ہونے کے بعد ملتا ہے?
*جواب ہے*
*دانت? Smile bones*
سوال
?? وہ کونسی چیز ہے جس میں پاکستان امریکہ سے آگے ہے?
*جواب ہے*
*وقت?Time*
سوال
??وہ کونسی چیز ہے جو دھونے سے گندی ہو جاتی ہے?
*جواب ہے*
*پانی-Water*
سوال
??وہ کونسی حالت ہے جب مسلمان پر ہر حلال چیز بھی حرام ہو جاتی ہے?
*جواب ہے*
*نماز کی حالت*
سوال
??وہ کونسا ملک ہے جس کے باشندے بیت الخلاء(Washroom) میں کھانا کھاتے ہیں?
*جواب ہے*
*تائیوان-Taiwan*
سوال
?? لڑکی کے جسم کا وہ کونسا حصہ ہے جو ہر 2 ماہ بعد تبدیل ہوتا ہے?
*جواب ہے*
*آنکھوں کی پتلی?️*
سوال
??وہ کونسا پرندہ ہے جو بچوں کو دودھ پلاتا ہے?
*جواب ہے*
*چمگادڑ?Bat*
سوال
??اس چیز کا نام بتائیں جو گرم کریں تو جم جاتی ہے?
*جواب ہے*
*انڈہ-Egg*
سوال
?? پاکستان کا وہ کونسا واحد شہر ہے جس کو لکھتے وقت 15 نقطے لگانے پڑتے ہیں???
*جواب ہے*
*پاکپتن شریف*
سوال
??دنیا میں وہ کونسا بادشاہ ہے جس کے پاس محل نہیں ہے??
*جواب ہے*
*شیر- Lion*
سوال
??وہ کیا ہے جس کو جتنا استعمال کرو اتنی بڑھتی ہے??
*جواب ہے*
*عقل اور علم*
سوال
??وہ کونسا جانور ہے جو کوئی آواز نہیں نکال سکتا??
*جواب ہے*
*زرافہ*
سوال
??وہ کونسا واحد نر (mail) جانور ہے جو بچے پیدا کرتا ہے??
*جواب ہے*
*سمندری گھوڑا_seahorse*
سوال
??وہ کونسا پھل ہے جس میں 25٪ آکسیجن ہوتی ہے??
*جواب ہے*
*سیب Apple*
چند دلچسپ سوالات اور جوابات Read More »
MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&A