Urdu to English Proverb کوئی شے ہمیشہ دولت نہیں رہتی
کوئی شے ہمیشہ دولت نہیں رہتی
کوئی شے ہمیشہ دولت نہیں رہتی
آندھی تناور درختوں کو اکھاڑ دیتی ہے لیکن سرکنڈوں کو کچھ نہیں کہتی !
آنکھ سے اوجھل ، دِل سے دور !
بیوقوف کی تعریف کرنا اس کی بیوقوفی بڑھانا ہے
رکھ پت رکھاپت !
کاہلی اور علم کا بیر ہے
اپنے گریبان میں منہ ڈال کر دیکھو !
اندھے کی بیوی کے لیے بناوٴ سنگھار بیکار !
امیروں کے گناہوں کا خمیازہ غریبوں کو بھگتنا پڑتا ہے
زندگی زندہ دلی کا نام ہے