سوال: غالب نے کل کتنے قصیدے لکھے
جواب:4 قصیدے۔ 2 بہادر شاہ ظفر کے لیے۔ اور 2 منقبت کے
سوال: غالب نے کل کتنے قصیدے لکھے
جواب:4 قصیدے۔ 2 بہادر شاہ ظفر کے لیے۔ اور 2 منقبت کے
سوال: ابن انشاء کا انتقال لندن میں ہوا آپ بتائیے کہ بہادر شاہ ظفر کہاں دفن ہیں؟
جواب: رنگون (برما) میں.