Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

MCQs / Q&A

اردو کے وہ کونسے شاعر تھے جن کی نماز جنازہ عیدالاضحٰی کے دن پڑھی گئی؟

سوال: اردو کے وہ کونسے شاعر تھے جن کی نماز جنازہ عیدالاضحٰی کے دن پڑھی گئی؟
جواب: داغ دہلوی کی.

اردو کے وہ کونسے شاعر تھے جن کی نماز جنازہ عیدالاضحٰی کے دن پڑھی گئی؟ Read More »

General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&A

سودا کو کتے پالنے شوق تھا آپ بتائیے کہ داغ دہلوی کو کس پرندے کے پالنے کا شوق تھا؟

سوال:سودا کو کتے پالنے شوق تھا آپ بتائیے کہ داغ دہلوی کو کس پرندے کے پالنے کا شوق تھا؟
جواب: تیتر پالنے کا.

سودا کو کتے پالنے شوق تھا آپ بتائیے کہ داغ دہلوی کو کس پرندے کے پالنے کا شوق تھا؟ Read More »

General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&A

وہ کونسے شاعر تھے جو شاعری میں کسی کے شاگرد نہیں تھے؟

سوال:وہ کونسے شاعر تھے جو شاعری میں کسی کے شاگرد نہیں تھے؟
جواب: شیخ امام بخش ناسخ البتہ وہ پہلوانی میں مرزا مغل کے شاگرد تھے.

وہ کونسے شاعر تھے جو شاعری میں کسی کے شاگرد نہیں تھے؟ Read More »

General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&A

وہ کونسے شاعر تھے جنہوں نے اپنی ساری عمر نعت کو ہی کو موضوع سخن بنایا؟

سوال: وہ کونسے شاعر تھے جنہوں نے اپنی ساری عمر نعت کو ہی کو موضوع سخن بنایا؟
جواب: محسن کاکوردی.

وہ کونسے شاعر تھے جنہوں نے اپنی ساری عمر نعت کو ہی کو موضوع سخن بنایا؟ Read More »

General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&A