پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کس نے تیار کی تھی؟
سوال: پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کس نے تیار کی تھی؟
جواب: عبدالکریم چھاگلہ نے.
پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کس نے تیار کی تھی؟ Read More »
General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&Aسوال: پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کس نے تیار کی تھی؟
جواب: عبدالکریم چھاگلہ نے.
پاکستان کے قومی ترانے کی دھن کس نے تیار کی تھی؟ Read More »
General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&Aسوال: پاکستان کا قومی ترانہ کس ہیئت میں لکھا گیا ہے؟
جواب: مخمس میں.
پاکستان کا قومی ترانہ کس ہیئت میں لکھا گیا ہے؟ Read More »
General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&Aسوال: پاکستان کے قومی ترانے میں اردو کے کتنے الفاظ ہیں؟
جواب: صرف ایک “کا” کا لفظ.
پاکستان کے قومی ترانے میں اردو کے کتنے الفاظ ہیں؟ Read More »
General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&Aسوال: سید سلیمان ندوی اور علامہ شبیر عثمانی کا مزار کہاں ہے؟
جواب: اسلامیہ کالج کراچی میں.
سید سلیمان ندوی اور علامہ شبیر عثمانی کا مزار کہاں ہے؟ Read More »
General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&Aسوال: اردو کے اس مشہور شاعر کا نام بتائیے جو موسیقار بھی تھے؟
جواب: امیر خسرو
اردو کے اس مشہور شاعر کا نام بتائیے جو موسیقار بھی تھے؟ Read More »
General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&Aسوال: اردو کے عناصر خمسہ کونسے ہیں؟
جواب: سر سید احمد خان (1817ء – 1898ء) محمد حسین آزاد (1830ء – 1910ء) ڈپٹی نذیر احمد (1836ء – 1912ء) الطاف حسین حالی (1837ء – 1914ء) شبلی نعمانی (1857ء – 1914ء)
اردو کے عناصر خمسہ کونسے ہیں؟ Read More »
General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&Aسوال: کس شاعر نے خود اپنی تاریخ وفات نکالی تھی اور وہ بالکل درست ثابت ہوئی؟
جواب: مومن خان مومن نے وہ چھت سے گر فوت ہوگیا تھا.
کس شاعر نے خود اپنی تاریخ وفات نکالی تھی اور وہ بالکل درست ثابت ہوئی؟ Read More »
General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&Aسوال: اردو کے مشہور مزاح نگار پطرس بخاری نیویارک امریکہ میں دفن ہیں آپ بتائیے کہ مولانا محمد علی جوہر کہاں دفن ہیں؟
جواب: بیت المقدس میں.
مولانا محمد علی جوہر کہاں دفن ہیں؟ Read More »
General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&Aسوال: ابن انشاء کا انتقال لندن میں ہوا آپ بتائیے کہ بہادر شاہ ظفر کہاں دفن ہیں؟
جواب: رنگون (برما) میں.
بہادر شاہ ظفر کہاں دفن ہیں؟ Read More »
General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&Aسوال: اردو کے کونسے شاعر اور شاعرہ نے مرنے کے بعد اپنی لاشوں کو جلانے کی وصیت کی تھی؟
جواب ن م راشد(مرد) اور عصمت چغتائی (عورت) نے.
اردو کے کونسے شاعر اور شاعرہ نے مرنے کے بعد اپنی لاشوں کو جلانے کی وصیت کی تھی؟ Read More »
General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&A