اردو کے عناصر خمسہ کونسے ہیں؟

سوال: اردو کے عناصر خمسہ کونسے ہیں؟
جواب: سر سید احمد خان (1817ء – 1898ء) محمد حسین آزاد (1830ء – 1910ء) ڈپٹی نذیر احمد (1836ء – 1912ء) الطاف حسین حالی (1837ء – 1914ء) شبلی نعمانی (1857ء – 1914ء)

اردو کے کونسے شاعر اور شاعرہ نے مرنے کے بعد اپنی لاشوں کو جلانے کی وصیت کی تھی؟

سوال: اردو کے کونسے شاعر اور شاعرہ نے مرنے کے بعد اپنی لاشوں کو جلانے کی وصیت کی تھی؟
جواب ن م راشد(مرد) اور عصمت چغتائی (عورت) نے.