شکیب جلالی ایک شاعر تھا اس کی موت کس طرح ہوئی تھی؟ / General Knowledge, MCQs / Q&A, Urdu MCQs / Q&A / By admin سوال: شکیب جلالی ایک شاعر تھا اس کی موت کس طرح ہوئی تھی؟ جواب: 1966 میں ریل گاڑی کے سامنے آکر خود کشی کرلی تھی.