Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

URDU GENERAL KNOWLEDGE

فتح حنین کے بعد حضور علیہ السلام نے کس صحابیؓ کو خوشخبری سنانے کے لیے اہل مدینہ کے پاس بھیجا________ ؟

فتح حنین کے بعد حضور علیہ السلام نے کس صحابیؓ کو خوشخبری سنانے کے لیے اہل مدینہ کے پاس بھیجا________ ؟

 
حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❶
حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❷
حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❸
حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❹

فتح حنین کے بعد حضور علیہ السلام نے کس صحابیؓ کو خوشخبری سنانے کے لیے اہل مدینہ کے پاس بھیجا________ ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟

اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟

 
حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❶
فیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❷
عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❸
عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❹

اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

بتائیے کس نبی علیہ السلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟

بتائیے کس نبی علیہ السلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟

 
حضرت آدم عليه السلام.❶
حضرت ابراہیم عليه السلام.❷
حضرت موسى عليه السلام.❸
حضرت اسماعیل عليه السلام.❹

بتائیے کس نبی علیہ السلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے؟

الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے؟

 
پانچ جوڑے.❶
چھ جوڑے.❷
سارت جوڑے.❸
آٹھ جوڑے.❹

الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

حضرت عسیٰ علیہ السلام جب آسمانوں پر اٹھائے گئے تو اس وقت ان کی عمر کیا تھے ؟

حضرت عسیٰ علیہ السلام جب آسمانوں پر اٹھائے گئے تو اس وقت ان کی عمر کیا تھے ؟

 
اکتیس برس اور 5 ماہ.❶
چونتیس برس اور 9 ماہ.❷
تینتیس بر اور 7 ماہ.❸
بتیس برس اور 6 ماہ.❹

حضرت عسیٰ علیہ السلام جب آسمانوں پر اٹھائے گئے تو اس وقت ان کی عمر کیا تھے ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _______ ؟

کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _______ ؟

 
حضرت نعمان بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❶
حضرت  زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❷
حضرت عبدالله بن زبیر  رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❸
ان میں سے کوئی بھی نہیں.❹

کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _______ ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی علیہ السلام کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟

نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی علیہ السلام کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟

 
حضرت لو علیہ السلام.❶
حضرت صالح علية السلام.❷
حضرت سليمان عليه السلام.❸
حضرت محمد صلی علیہ وسلم.❹

نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی علیہ السلام کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

کن صحابیؓ کے مالک انہیں جلے ہوئے کوہلوں پر لیٹا کر اوپر چڑھ کر بیٹھ جاتا، جس سے ان کی چربی پگھل کر کوئلوں میں گھل جاتی تھی ؟

کن صحابیؓ کے مالک انہیں جلے ہوئے کوہلوں پر لیٹا کر اوپر چڑھ کر بیٹھ جاتا، جس سے ان کی چربی پگھل کر کوئلوں میں گھل جاتی تھی ؟

 
حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت.❶
حضرت بلال رضی اللہ عنہ.❷
عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ.❸
حضرت ابو جندل رضی اللہ عنہ.❹

کن صحابیؓ کے مالک انہیں جلے ہوئے کوہلوں پر لیٹا کر اوپر چڑھ کر بیٹھ جاتا، جس سے ان کی چربی پگھل کر کوئلوں میں گھل جاتی تھی ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE