اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟

حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❶
فیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❷
عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❸
عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ.❹