Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

URDU GENERAL KNOWLEDGE

محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“

محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“

حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ.❶
حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ.❷
حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ.❸
حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہ.❹

محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

حضور اکرم صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کے ارشاد کا مفہوم ہے جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کے لئے جاتا ہے اور میزبان اسکے اکرام و اعزاز کے لیے ________ ہے تو اللہ تعالیٰ اس میزبان کی مغفرت فرما دینگے.

سلام کرتا.❶
دودھ پلاتا.❷
تکیہ رکھتا.❸
خوشبو پیش کرت.❹

حضور اکرم صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کے ارشاد کا مفہوم ہے جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کے لئے جاتا ہے اور میزبان اسکے اکرام و اعزاز کے لیے ________ ہے تو اللہ تعالیٰ اس میزبان کی مغفرت فرما دینگے. Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE