امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا غزوہ مصلق میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟

امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا غزوہ مصلق میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟

حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ.❶
حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ.❹

یمان کے حکمران لقی بن مالک مرتد کو کس نے قتل کیا ؟

یمان کے حکمران لقی بن مالک مرتد کو کس نے قتل کیا ؟

حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ.❶
حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ.❷
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ.❹

Who is the Current Special Assistant to PM on National Security and Strategic Policy Planning?

Who is the Current Special Assistant to PM on National Security and Strategic Policy Planning?

A. Dr Moeed Yusuf
B. Mirza Shahzad Akbar
C. Dr. Muhammad Saleem Khan
D. None of these

Prime Minister Imran Khan has appointed Dr Moeed W Yusuf as Special Assistant to the Prime Minister on National Security Division and Strategic Policy Planning, a notification issued on Tuesday 24, December, 2019 stated.
Moeed Yusuf will hold the status of Minister of State as he is an expert of international affairs.
Yusuf holds a Masters in international relations and a PhD in political science from Boston University.
Yusuf was formerly the associate vice president of the Asia Centre at the US Institute of Peace in Washington DC.
He is the author of Brokering Peace in Nuclear Environments: US Crisis Management in South Asia. He was a research fellow at the Frederick S Padree Centre for the study of the longer range future at the Padree School of Global Studies at Boston University’s Political Science Department before joining USIP in 2010.

قریش مکہ نے ابو الب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں کس کا بیٹا لینے کی پیشکش کی گئی تھی ؟

قریش مکہ نے ابو الب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں کس کا بیٹا لینے کی پیشکش کی گئی تھی ؟

عاص بن وائل.❶
ابو جہل.❷
امیہ بن خلف.❸
ولید بن مغیرہ.❹

قریش مکہ نے ابو الب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں ولید بن مغیرہ کا کون سابیٹا لینےکی پیشکش کی تھی ؟

قریش مکہ نے ابو الب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں ولید بن مغیرہ کا کون سابیٹا لینےکی پیشکش کی تھی ؟

عمارہ بن ولید.❶
خالید بن ولید.❷
ہشام بن ولید.❸
صفوان بن ولید.❹

حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے ایرانیوں کی سلنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟

حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے ایرانیوں کی سلنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟

پچانوے بدری صحابہؓ.❶
ستانوے بدری صحابہؓ..❷
آٹھانوے بدری صحابہؓ.❸
ننانوے  بدری صحابہؓ.❹

مؤرخین کےاندازےکےمابق مصرسےفلسین کی جانب ہجرت میں بنی اسرائیل کی تعدادتقریباََکتنی تھی؟

مؤرخین کےاندازےکےمابق مصرسےفلسین کی جانب ہجرت میں بنی اسرائیل کی تعدادتقریباََکتنی تھی؟

چھ لاکھ.❶
چھ لاکھ ستر ہزار.❷
آٹھ لاکھ.❸
چار لاکھ اسی ہزار.❹