جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے حضرت ابو محمد لحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کی عمر مبارک کیا تھی ؟

پچپن سال.❶
ساٹھ سال.❷
چونسٹھ سال.❸
ستر سال.❹

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس رح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ.❶
حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ.❸
حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ.❹

اللہ تعالی کی رف سے “قوم عاد” پر آنے والا عذاب کتنے دن اور رات تک مسل رہا ؟

تین دن اور دو رات تک.❶
پانچ دن اور چار رات تک.❷
چھ دن اور پانچ رات تک.❸
آٹھ دن اور سات رات تک.❹

بتائیے کس یہودیہ عورت نے عبداللہ بن عبدالملب کو شادی کرنے کیے سو اونٹ کی پیشکش کی تھی ؟

زینب بنت مراء االخثعمیہ.❶
فامہ بنت مراء الخثعمیہ.❷
اسماء بنت مراء الخثعمیہ.❸
ان میں سے کوئی بھی نہیں.❹