Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

Islamic MCQs / Q&A

وہ کونسا سال تھا جس میں رمضان المبارک کے 42 روزے رکھے گئے تھے؟

وہ کونسا سال تھا جس میں رمضان المبارک کے 42 روزے رکھے گئے تھے؟

A. 1932ء
B. 1933ء
C. 1934ء
D. 1935ء (Correct)
یکم جنوری 1935 سے یکم رمضان شروع ہوا اور 30 دن کا رمضان ہوا، پھر اسی سال دسمبر 1935 کو پھر سے رمضان شروع ہو گیا … اس طرح ایک عیسوی سال میں 42 روزے رکھے گئےیکم جنوری انیس سو پینتیس پہلا روزہ اور اس کے بعد اسی سال بیس دسمبر انیس سو پینتیس کو پہر رمضان آگیا جس وجہ سے اُس سال بیالیس روزے رکھے گئے۔

وہ کونسا سال تھا جس میں رمضان المبارک کے 42 روزے رکھے گئے تھے؟ Read More »

Islamic MCQs / Q&A, MCQs / Q&A