حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج کو گئے تھے اس کی لگام کس نے تھامی تھی ؟

حضرت میکائیل علیہ السلام.❶
حضرت جبرائیل علیہ السلام.❷
حضرت عزرائیل علیہ السلام.❸
حضرت اسرافیل علیہ السلام.❹

جب آدم علیہ السلام اور حوا علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا تو ان کےسر مبارک سے تاج شرافت کس نے اتارا تھا ؟

مؤرخین کےاندازےکےمابق مصرسےفلسین کی جانب ہجرت میں بنی اسرائیل کی تعدادتقریباََکتنی تھی؟

چھ لاکھ.❶
چھ لاکھ ستر ہزار.❷
آٹھ لاکھ.❸
چار لاکھ اسی ہزار.❹

حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے دشمنِ اسلام کعب بن اشرف شاعر کے قتل کےلیے کس صحابی رضی الله عنہ کو بھیجا تھا؟

حضرت علی رضی الله  عنہ.❶
حضرت ذید بن حارثہ رضی الله.❷
حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ.❸
ان میں سے کوئی بھی نہیں.❹

حضرت امام حسن رضی الله عنہ کو آخری عمر میں کتنی بار زہر دیا گیا ؟ تین بار اور تیسری بار زہرکاگر ہوا۔

صرف ایک بار.❶
دو بار.❷
تین بار.❸
زہر نہیں دیا گیا.❹