حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت مدینہ سے پہلے انصار کی امامت کون کرتے تھے ؟

حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ.❶
حضرت سالم رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ.❹

بتائیے کس صحابی رضی الله عنہ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے _______؟

حضرت حمزہؓ بن عبدالملب.❶
حضرت زیدؓ بن حارث.❷
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ.❸
حضرت سعدؓ بن ابی وقاص.❹

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

پندرہ سال دو ماہ.❶
سترہ سال.❷
اٹھارہ سال.❸
ان میں سے کوئی بھی نہیں.❹

قریش مکہ نے ابو الب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں کس کا بیٹا لینے کی پیشکش کی گئی تھی ؟

عاص بن وائل.❶
ابو جہل.❷
امیہ بن خلف.❸
ولید بن مغیرہ.❹

قریش مکہ نے ابو الب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں ولید بن مغیرہ کا کون سابیٹا لینےکی پیشکش کی تھی ؟

عمارہ بن ولید.❶
خالید بن ولید.❷
ہشام بن ولید.❸
صفوان بن ولید.❹