امہات المومنین حضرت محمد صلی اللہ وسلم کی پھوپھری بہن زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

امہات المومنین حضرت محمد صلی اللہ وسلم کی پھوپھری بہن زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

حضرت ابان بن سعید رضی اللہ عنہ.❶
حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ.❷
حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ.❹

امہات المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

امہات المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ.❶
حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ.❷
حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ.❹

امہات المومنین حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

امہات المومنین حضرت حفضہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

امہات المومنین حضرت حفضہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

حضرت صفوان بن صفوان رضی اللہ عنہ.❶
حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ.❷
حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ.❹

امہات المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

امہات المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

مسافح بن صفوان.❶
حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ.❷
حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ.❹

یمان کے حکمران لقی بن مالک مرتد کو کس نے قتل کیا ؟

یمان کے حکمران لقی بن مالک مرتد کو کس نے قتل کیا ؟

حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ.❶
حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ.❷
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ.❹

بحرین کے حکمران نعمان بن منذر مرتد کو کس نے قتل کیا ؟

بحرین کے حکمران نعمان بن منذر مرتد کو کس نے قتل کیا ؟

حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ.❶
حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ.❷
حضرت علی رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ.❹

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ سے باہر چلے جانے کے بعد امامت کے فرائض کون سرانجام دیتا تھا؟

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ سے باہر چلے جانے کے بعد امامت کے فرائض کون سرانجام دیتا تھا؟

حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ.❶
حضرت سالم رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ.❹