حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضرت آدم علیہ السلام کو کتنے دانے گندم کے دئیے ؟

حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضرت آدم علیہ السلام کو کتنے دانے گندم کے دئیے ؟

سات سو دانے گندم کے.❶
پانچ سو دانے گندم کے.❷
سات دانے گندم کے.❸
سات لاکھ دانے گندم کے.❹

حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضرت آدم علیہ السلام کو سات دانے گندم کے دئیے اور ان دانوں میں سے ہر دانے کا وزن ایک لاکھ ساٹھ ہزار درہم کے برابر تھا ۔

زمین پر اتارے جانے کے بعدحضرت آدم علیہ السلام علیہ جنت کی نعمتوں پر کتنے سال تک روتے رہے ؟

زمین پر اتارے جانے کے بعدحضرت آدم علیہ السلام علیہ جنت کی نعمتوں پر کتنے سال تک روتے رہے ؟

ایک سو سال.❶
دو سو سال.❷
تین سو سال.❸
دو سو پچاس سال.❹