حضرت یعقوب علیہ السلام، مصر میں حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس کتنے سال تک رہے ؟

حضرت یعقوب علیہ السلام، مصر میں حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس کتنے سال تک رہے ؟

 سترہ یا چوبیس سال.❶
آٹھارہ یا پچیس سال.❷
تیرہ یا اکیس سال.❸
بارہ یا بیس سال.❹

حضرت آدم علیہ السلام نے اپنے عمر سے چالیس سال کس نبی علیہ السلام کو دئیے ؟

حضرت آدم علیہ السلام نے اپنے عمر سے چالیس سال کس نبی علیہ السلام کو دئیے ؟

حضرت عیسی علیہ السلام.❶
حضرت لو علیہ السلام.❷
حضرت داود علیہ السلام.❸
حضرت موسیٰ علیہ السلام.❹

پوری دنیا پر کتنے بادشاہوں نے حکومت کی ؟

پوری دنیا پر کتنے بادشاہوں نے حکومت کی ؟

تین بادشاہوں نے.❶
چار بادشاہوں نے.❷
پانچ بادشاہوں نے.❸
آٹھ بادشاہوں نے.❹

1) نمرود بادشاہ
2) حضرت سلیمان علیہ السلام
3) ذوالقرنین
4) بخت نصر
ان میں دو  حضرت سلیمانؑ اور ذوالقرنین مسلمان تھے اور دو  نمرود اور بخت نصر کفر تھے