Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

ISLAMIYAT-URDU

جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے حضرت ابو محمد لحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کی عمر مبارک کیا تھی ؟

جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے حضرت ابو محمد لحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کی عمر مبارک کیا تھی ؟

پچپن سال.❶
ساٹھ سال.❷
چونسٹھ سال.❸
ستر سال.❹

جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے حضرت ابو محمد لحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کی عمر مبارک کیا تھی ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, MCQs / Q&A

جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے صحابی رضی اللہ عنہ کون تھے ؟

جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے صحابی رضی اللہ عنہ کون تھے ؟

حضرت لحہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ.❶
حضرت لحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ.❷
حضرت عبد اللہ بن ارق رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ.❹

جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے صحابی رضی اللہ عنہ کون تھے ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟

وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟

حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ.❶
عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ.❷
حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہ.❹

وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

بت کدہ ہند میں سب سے” اذان حق” کن صحابی رضی اللہ عنہ دی ؟

بت کدہ ہند میں سب سے” اذان حق” کن صحابی رضی اللہ عنہ دی ؟

حضرت عبدالرحٰمن بن عوف رضی اللہ عنہ.❶
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبدالرحٰمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ.❹

بت کدہ ہند میں سب سے” اذان حق” کن صحابی رضی اللہ عنہ دی ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

حضرت صہیب بن سنان رومی رضی اللہ عنیہ کے والد کا نام کیا تھا ؟

حضرت صہیب بن سنان رومی رضی اللہ عنیہ کے والد کا نام کیا تھا ؟

سنان ابن سنان.❶
سنان بن عبداللہ.❷
سنان بن مالک.❸
ان میں سے کوئی نہیں.❹

نام ونسب: علامہ ابن اثیر جزری لکھتے ہیں کہ:حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ کا نام و نسب یہ ہے۔صہیب بن سنان بن مالک بن عبد عمر و بن عقیل بن عامر بن جندلہ بن خزیمہ بن کعب بن سعدبن اسلم۔آپ کی والدہ کانام،سلمی بنت قعید تھا اور آپ کی کنیت حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے “ابو یحییٰ”رکھا تھا۔
{اسد الغابہ،باب الصاد والھاء،صہیب بن سنان،ج:۲/ص:۲۵}
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فر مایا:{دین حق کے بارے میں }سبقت لے جانے والے اور دوسروں سے آگے بڑ ھ جانے والے چار لوگ ہیں۔میں عرب والوں سے سبقت لے جانے والا ہوں،صہیب روم والوں سے ،سلمان فارس والوں سے اور بلال حبشہ والوں سے۔
{المستد رک علی الصحیحین للحاکم،کتاب معرفۃ الصحابہ،ذکر بلال بن رباح،موذن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم،حدیث:۵۲۴۳}
حضرت صہیب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: میں ہجرت کر کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس  آیا ،اس وقت آپ کھجور تناول فر مارہے تھے۔تو میں بھی آگے بڑھ کر کھانے لگاحالانکہ میری ایک آنکھ میں بیماری ہو گئی تھی ،تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا:تم کھجور کھا رہے ہو حالانکہ تمہیں آشوب چشم کی بیماری ہے۔اس پر میں نے کہا کہ:میں اس آنکھ کے حصے سے کھا رہا ہوں جو صحیح ہے۔حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہنس پڑے۔
{ المستدرک علی الصحیحین للحاکم ،زکر صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ ،حدیث :۵۷۰۳ }

حضرت صہیب بن سنان رومی رضی اللہ عنیہ کے والد کا نام کیا تھا ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

حضرت صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ کو کس نے آذاد کیا ؟

حضرت صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ کو کس نے آذاد کیا ؟

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ.❶
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ.❷
حضرت عبداللہ بن جدعان.❸
ان میں سے کوئی نیں.❹

حضرت صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ کو کس نے آذاد کیا ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

خمران بن ابان رضی اللہ عنہ کن کے آذاد کردہ غلام تھے ؟

خمران بن ابان رضی اللہ عنہ کن کے آذاد کردہ غلام تھے ؟

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ.❶
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ.❷
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ.❸
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم.❹

خمران بن ابان رضی اللہ عنہ کن کے آذاد کردہ غلام تھے ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس طرح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس طرح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس طرح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس رح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس رح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ.❶
حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ.❸
حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ.❹

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس رح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, MCQs / Q&A

بنی قیس بن جسر کے لوگ نے حضرت بلال بن شرجیل رضی اللہ عنہ کو عکاظ کے میلے میں بیچنے کے لیے لیے گئے تو وہاں کس نے ان کو خرید لیا ؟

بنی قیس بن جسر کے لوگ نے حضرت بلال بن شرجیل رضی اللہ عنہ کو عکاظ کے میلے میں بیچنے کے لیے لیے گئے تو وہاں کس نے ان کو خرید لیا ؟

معن بن خزام.❶
حکیم بن خزام.❷
امیہ بن خلف.❸
ان میں سے کقئی نہیں.❹

بنی قیس بن جسر کے لوگ نے حضرت بلال بن شرجیل رضی اللہ عنہ کو عکاظ کے میلے میں بیچنے کے لیے لیے گئے تو وہاں کس نے ان کو خرید لیا ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE