Urdu to English Proverb دنیا کا کام کس نے کیا تمام
دنیا کا کام کس نے کیا تمام
دنیا کا کام کس نے کیا تمام
تکلیف کے بغیر آرام کہاں ؟
ہر روز کچھ نہ کچھ ناخوشگوار ہو کر ہی رہتا ہے ۔ دنیا میں ہر بات ہماری پسند کی نہیں ہو سکتی !
مردار کھاۓ سے کوا نہیں مرتا
لباس سے آدمی کی زینت ہے
نئی سو پیاری !
بے عصمت کا حسن کیا ؟
آدمی کو چاہیئے کبھی ہمت نہ ہارے !
ادھورا کام کبھی مت کرو !
نہ تو عزت کی تحقیر کرو اور نہ عزت کے پیچھے بھاگو