Skip to content
		
	
		
	
		
			
				
					- 
	
				
			
	
		سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟عقاب.❶ 
مرخور.❷
 اونٹ.❸
چیتا.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟796096مربع کلو میٹر.❶ 
987512مربع کلو میٹر.❷ 
459876مربع کلو میٹر.❸ 
1569096مربع کلو میٹر.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		پاکستان کا زرعی عجائب گھر کہاں ہے؟کراچی.❶ 
لاہور.❷
 فیصل آباد.❸
اسلام آباد.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		آٹو موبائل انجن کب ایجاد ہوا تھا؟1865.❶ 
1875.❷
 1879.❸
1885.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		آٹو موبائل انجن کس کی ایجاد ہے؟گوٹلب ڈائملر.❶ 
ولہلم کونریڈ روئینتجن.❷
 کارل بینز.❸
جارج سٹیفنسن.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		ریڈیو سگنل کس نے ایجاد کیا تھا؟گگلیمو مارکونی.❶ 
کارل بینز.❷ 
ولہلم کونریڈ روئینتجن.❸ 
گوٹلب ڈائملر.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		ہوائی جہاز کب ایجاد ہوا تھا؟1928.❶
 1903.❷
1911.❸ 
1926.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		ہوائی جہاز کس نے ایجاد کیا تھا؟ڈاکٹر لڈوگ زیمن.❶ 
ڈاکٹر گراہم بیل.❷
 رائٹ برادرز.❸
ایڈیسن.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		ائیرکنڈیشنگ کب ایجاد ہوا تھا؟1913.❶ 
1985.❷
 1902.❸
1926.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		ائیرکنڈیشنگ کس نے ایجاد کیا تھا؟تھامس ناسٹ.❶ 
بوب کلمپیٹ.❷
 ویلس کیریر.❸
والٹ ڈزنی.❹