Skip to content
مور کی مرغوب غذاکیا ہے؟کیوی.❶
کیٹ فیش.❷
سانپ.❸
چمگادڑ.❹
سب سے زیادہ عمر والا جانور کونسا ہے؟بارہ سنگھا.❶
گوریلا.❷
وئیل مچھلی.❸
چمگادڑ.❹
اس پرندے کا نام بتائیں جو اڑتا بھی ہے اور دودھ بھی دیتا ہے؟کیوی.❶
چمگادڑ.❷
شترمرغ.❸
کوئل.❹
انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہیں؟204.❶
205.❷
206.❸
207.❹
حج کس ہجری میں فرض ہوا؟8.❶
9.❷
10.❸
11.❹
سندھ کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟140914.❶
149870.❷
154120.❸
159873.❹
پنجاب کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟204162.❶
205345.❷
210054.❸
217919.❹
بلوچستان کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟347055.❶
347190.❷
344001.❸
346511.❹
غزوہ بدر کس ہجری میں لڑی گئی؟2.❶
3.❷
4.❸
5.❹
اسلام آباد کا کل رقبہ کتنے مربع کلومیٹر ہے؟807.❶
870.❷
906.❸
990.❹