Skip to content
اس مچھلی کا نام۔بتائیں جس کی ٹانگیں کاٹ دیں تو پھرنمودار ہو جاتی ہیں؟ڈولفن.❶
سٹارفش.❷
وئیل مچھلی.❸
کافگرپل فش.❹
انسانی سر میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟3.❶
8.❷
13.❸
17.❹
انسان کے کان مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتے ہیں؟10.❶
30.❷
60.❸
90.❹
انسانی ہاتھ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟12.❶
27.❷
30.❸
39.❹
انسان میں خون کے اعصاب کتنی دیر زندہ رہتے ہیں؟10منٹ.❶
30منٹ.❷
45منٹ.❸
60منٹ.❹
پاکستان کے کس شہر کو روشندانوں کا شہر کہتے ہیں؟فیصل آباد.❶
لاہور.❷
حیدر آباد.❸
اسلام آباد.❹
منگلا ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ہے؟دریائے جہلم.❶
دریائے چناب.❷
دریائے راوی.❸
دریائے سندھ.❹
سوات میں واقع درے کا نام بتائیں؟درہ شانگلا.❶
درہ خوجک.❷
درہ ٹوچی.❸
درہ خیبر.❹
پاکستان کے قومی ترانے کو پہلی مرتبہ کب نشر کیا گیا؟تیرا اگست 1947.❶
تیرا اگست 1950.❷
تیرا اگست 1954.❸
تیرا اگست 1958.❹
کوٹری ڈیم کب تعمیر ہوا تھا؟1950.❶
1955.❷
1960.❸
1975.❹