Skip to content
		
	
		
	
		
			
				
					- 
	
				
			
	
		برازیل کی کرنسی کا نام بتائیں؟ڈالر.❶ 
پولا.❷
 کروزیرو.❸
اسکوڈو.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		آسٹریلیا کے دارالحکومت کانام بتائیں؟ایڈیلیڈ.❶ 
سڈنی.❷
 کینبرا.❸
پرتھ.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		بلغاریہ کی کرنسی کا نام بتائیں؟پونڈ.❶
 لیو.❷
گورانی.❸ 
پاانگا.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		ساوتومے کے دارالحکومت کا نام کیا ہے؟ساوتومےشہر.❶ 
کیپ ٹاون.❷ 
گیبرون.❸ 
یاونڈے.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		اس پرندے کا نام جو گھونسلا نہیں بناتا بلکہ دوسروں کے گونھسلوں میں انڈے دیتا ہے؟کیوی.❶ 
چمگادڑ.❷ 
شترمرغ.❸
 کوئل.❹  
 
 
 
- 
	
				
			
	
		انسانی جسم میں کتنا فیصد پانی ہوتا ہے؟25فیصد.❶ 
35فیصد.❷
 65فیصد.❸
70فیصد.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		شہد کی مکھی کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں؟5.❶ 
16.❷
 8.❸
2.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		اس پرندے کا نام۔بتائیں جس کے سونگھنے کی صلاحیت سب سے زیادہ ہوتی ہے؟البٹراس.❶ 
چمگاڈر.❷
 کیوی.❸
شترمرغ.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		انسان کا دماغ مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتا ہے؟10منٹ.❶ 
30منٹ.❷ 
50منٹ.❸ 
90منٹ.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		انسان کی آنکھیں مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتی ہیں؟10منٹ.❶
 30منٹ.❷
60منٹ.❸ 
90منٹ.❹