Skip to content
		
	
		
	
		
			
				
					- 
	
				
			
	
		کے ٹو کی بلندی کتنے فٹ ہے؟27500.❶
 28250.❷
29115.❸ 
29756.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی بنیاد کس سن میں رکھی گئی؟1870.❶ 
1873.❷
 1875.❸
1885.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		انگریزوں نے کب برصغیر میں فارسی کی بجائے انگریزی کو دفتری زبان بنایا؟1825.❶ 
1830.❷
 1835.❸
1837.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		حضرت محمدﷺ کا پسندیدہ شہر کونسا تھا؟مکہ.❶ 
مدینہ.❷ 
ائف.❸ 
عراق.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نام بتائیں؟محمد علی جناح.❶ 
سکندر مرزا.❷ 
شہاب الدین.❸
 لیاقت علی خان.❹  
 
 
 
- 
	
				
			
	
		پاکستان میں تیسرے آئین کانفاذ کب ہوا تھا؟1956.❶ 
1962.❷
 1973.❸
1975.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		کیمرون کی کرنسی کا نام بتائیں؟فرانک.❶ 
اسکوڈو.❷ 
ایکوایل.❸
 فرانک.❹  
 
 
 
- 
	
				
			
	
		جنوبی افریقہ کی کرنسی کا نام بتائیں؟پولا.❶ 
ڈالر.❷ 
اسکوڈو.❸
 رینڈ.❹  
 
 
 
- 
	
				
			
	
		سکندر مرزا نے پاکستان میں کب مارشل لاء نافذ کیا تھا؟1958.❶ 
1964.❷ 
1971.❸ 
1975.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		سویڈن کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟ولنگٹن.❶
 سٹاک ہوم.❷
اوسلو.❸ 
کھٹمنڈو.❹