Skip to content
		
	
		
	
		
			
				
					- 
	
				
			
	
		پاکستان کے شہر اسلام آباد کو کب دارالحکومت بنایا گیا تھا؟1948.❶
 1959.❷
1971.❸ 
1985.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		راول ڈیم کب بنایا گیا تھا؟1956.❶ 
1960.❷
 1962.❸
1968.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی تھی؟1951.❶ 
1962.❷ 
1969.❸ 
1975.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کا نام بتائیے؟نذر محمد.❶
 عبدالحفیظ کاردار.❷
عمران خان.❸ 
خان محمد.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		اسکواش کے گیند کا وزن کتنا ہوتا ہے؟1.3 اونس.❶ 
1.22 اونس.❷ 
1.5 اونس.❸
 1 اونس.❹  
 
 
 
- 
	
				
			
	
		ٹیبل ٹینس کے ٹیبل کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟2.5 فٹ.❶ 
2.3 فٹ.❷ 
2.9 فٹ.❸ 
2.7 فٹ.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		ٹیبل ٹینس کی ٹیبل کے درمیان میں لگے جال کی اونچائی بتائیے؟5انچ.❶ 
4انچ.❷ 
7انچ.❸
 6انچ.❹  
 
 
 
- 
	
				
			
	
		ترکی کا سکہ کون سا ہے؟ترکی لیرا.❶ 
ترکی رپیہ.❷ 
ٹرکش ڈالر.❸ 
ترکی دینار.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		حضرت محمدﷺ نے کتنے سال کی عمر میں غار حرا جانا شروع کیا؟31.❶
 33.❷
35.❸ 
37.❹
   
 
 
 
- 
	
				
			
	
		غزوہ بدر کونسی ہجری میں لڑی گئی؟1.❶
 2.❷
3.❸ 
4.❹