سفرِ معراج کے وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے “بحرا خضر” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو سبز اور نورانی تھا؟

تیسرے آسماب پر.❶
چوتھے آسمان پر.❷
پانچویں آسمان پر.❸
چھٹا آسمان پر.❹

معراج کے وقت حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے”بحرالثلج” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو برف سے ذیادہ سفید ہے ؟

پہلے آسمان پر.❶
دوسرے آسمان پر.❷
تیسرے آسمان پر.❸
چوتھے آسمان پر.❹

حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کے ان صاحبزادے کا نام بتائیے جنہوں نے بدر، خندق اور جنگ یمامہ میں حصہ لیا ؟

حضرت زبیر ابن عوام رضی اللہ عنہ.❶
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ.❷
حضرت سائب بن العلوام رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ.❹

حضرت عیسی کے دور میں جس بادشاہ نے حضرت عیسی کو شہید کرنے اور سولی پر لٹکانے کا حکم دیااس بادشاہ کا نام کیا تھا ؟

داود بن نورا.❶
عمالیق بن خمیر۔.❷
عوف بن صبرہ.❸
ان میں سے کوئی بھی نہیں.❹

وہ کون سے صحابی رضی اللہ عنہ ہے جو صحابہؓ میں سب سے پہلے حوض کوثر کا پانی پئیں گے ؟

حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ.❶
حضرت علی رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ابو لحہ رضی اللہ عنہ.❸
حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ.❹

انصار میں ہجرت کے بعد پیدا ہونے والا سب سےپہلا بچہ کون ہے ؟

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ.❶
عبید اللہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ.❷
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ.❸
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ.❹