حضرت آدم علیہ السلام کی جمعہ کے دن کون سے وقت میں جنت سے نکلے ؟

فجر اور ظہر کے درمیان میں
ظہر اور عصر کے درمیان میں
عصر اور مغرب درمیان میں
مغرب اور عشاء کے درمیان میں

حضرت آدم علیہ السلام نے بیت اللہ شریف کی تعمیر میں کتنی قسم کا پتھر استعمال کیا ؟

ور سینا اور ور زیتون پتھر.❶
کوہ لبنان پتھر.❷
جبل حرا پتھر.❸
ان سب کا پتھر .❹