Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

URDU GENERAL KNOWLEDGE

حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟

حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

حضرت عقبه بن عامر رض فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صل الله عليه وسلم نے مجھ سے فرمایا! اے عقبہ تم اللہ کے نزدیک سورت _____ سے زیادہ محبوب اور جلد قبول ھونے والی کوئی سورت نھیں پڑہ سکتے اس لئے اسکو اپنی نمازوں میں پڑھنے سے نہ رکنا.

البقرہ.❶
یاسین.❷
الواقعہ.❸
الفلق.❹

حضرت عقبه بن عامر رض فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صل الله عليه وسلم نے مجھ سے فرمایا! اے عقبہ تم اللہ کے نزدیک سورت _____ سے زیادہ محبوب اور جلد قبول ھونے والی کوئی سورت نھیں پڑہ سکتے اس لئے اسکو اپنی نمازوں میں پڑھنے سے نہ رکنا. Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

کون سےصحابی رضی اللہ عنہ کاگھر”بیت العزاب(غیرشادی شدہ لوگوں کاگھر)“ کےنام سےمشہورتھا؟

کون سےصحابی رضی اللہ عنہ کاگھر”بیت العزاب(غیرشادی شدہ لوگوں کاگھر)“ کےنام سےمشہورتھا؟

حضرت سیدنا کلثوم بن ہدم رضی اللہ عنہ.❶
حضرت سیدناعثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ.❷
حضرت سیدناحرام رضی اللہ عنہ.❸
حضرت سیدناسعدبن خیشمہ رضی اللہ عنہ.❹

کون سےصحابی رضی اللہ عنہ کاگھر”بیت العزاب(غیرشادی شدہ لوگوں کاگھر)“ کےنام سےمشہورتھا؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

عرب کا کونسا طبقہ خانه بدوش تھے جہاں سبزه نخلستان ديکھتے خيمے گاڑ ديتے اپنى تمام ضرور يات جانوروں سے پورى کرتے

عرب کا کونسا طبقہ خانه بدوش تھے جہاں سبزه نخلستان ديکھتے خيمے گاڑ ديتے اپنى تمام ضرور يات جانوروں سے پورى کرتے

بدوى.(درست)
حضروى.
يمنى.
شامی.

عرب کا کونسا طبقہ خانه بدوش تھے جہاں سبزه نخلستان ديکھتے خيمے گاڑ ديتے اپنى تمام ضرور يات جانوروں سے پورى کرتے Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےحجۃ الوداع کے موقع پر اپنی ازواج کو فرمایا میرے بعد گھر میں بیٹھنا۔ بتائے ان میں سے کن ام المومینین نے اس پر اس قدر سختی سے عمل فرمایا کے اس کے بعد کبھی حج کے لئے بھی نہیں گئیں

حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا.❶
حضرت سیدہ حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا.❷
حضرت سیدہ زینب رضی اللہ تعالی عنہا.❸
” اور ” .❸” دونوں”.” .❹

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےحجۃ الوداع کے موقع پر اپنی ازواج کو فرمایا میرے بعد گھر میں بیٹھنا۔ بتائے ان میں سے کن ام المومینین نے اس پر اس قدر سختی سے عمل فرمایا کے اس کے بعد کبھی حج کے لئے بھی نہیں گئیں Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے میں اندونی لباس کو درجہ دیا ہے ؟

کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے میں اندونی لباس کو درجہ دیا ہے ؟

مہاجر.❶
انصار.❷
حبشہ والوں کو.❸
ایرانیوں کو.❹

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْلَا الْهِجْرَةُ لَكُنْتُ امْرَءًا مِنَ الْأَنْصَارِ وَلَوْ سَلَكَ النَّاسُ وَادِيًا وَسَلَكَتِ الْأَنْصَارُ وَادِيًا أَوْ شِعْبًا لَسَلَكْتُ وَادِيَ الْأَنْصَارِوشعبها وَالْأَنْصَار شِعَارٌ وَالنَّاسُ دِثَارٌ إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدِي أَثَرَةً فَاصْبِرُوا حَتَّى تَلْقَوْنِي عَلَى الْحَوْضِ» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول الله صلی الله علیہ و سلم نے کہ اگر ہجرت نہ ہوتی تو ہم انصار میں سے ایک صاحب ہوتے ۱؎  اور اگر لوگ ایک جنگل میں چلیں اور انصار دوسرے جنگل میں یا دوسری گھاٹی میں چلیں تو میں انصار کے جنگل یا ان کی گھاٹی میں چلوں۲؎  اور انصار اندرونی لباس ہیں اور باقی لوگ بیرونی لباس ہیں۳؎  تم میرے بعد ترجیح دیکھوگے تو صبرکرنا حتی کہ تم مجھ سے حوض پر ملو۴؎ (بخاری)

کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے میں اندونی لباس کو درجہ دیا ہے ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟

سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟

حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ.❶
حضرت لحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ.❷
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ.❸
حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ .❹

حوالہ:-
لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ ‘‘(حجرات:۲)
ترجمۂکنزُالعِرفان: اپنی آوازیں  نبی کی آواز پر اونچی نہ کرو۔
بخاری شریف کی روایت کے مابق یہ آیت اس وقت نازل ہوئی جب بنو تمیم کا وفد سر کارِ دو عالَم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بارگاہ میں  حاضر ہوا اور یہ سن 9ہجری کا واقعہ ہے
حضرت انس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں  :جب یہ آیت نازل ہوئی تو
حضرت ثابت بن قیس رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ
  اپنے گھر میں  بیٹھ گئے اور (اللہ تعالیٰ کے خوف کی وجہ سے) کہنے لگے: میں  اہلِ نار سے ہوں ۔ (جب یہ کچھ عرصہ بارگاہِ رسالت میں  حاضر نہ ہوئے تو) حضورِ اَقدس صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے حضرت سعد بن معاذ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے اُن کا حال دریافت فرمایا، انہوں  نے عرض کی: وہ میرے پڑوسی ہیں  اور میری معلومات کے مابق انہیں  کوئی بیماری بھی نہیں  ہے۔ حضرت سعد رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ نے حضرت ثابت رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے اس بات کا ذکر کیا تو آپ نے کہا:یہ آیت نازل ہوئی ہے اور تم لوگ جانتے ہو کہ میں  تم سب سے زیادہ بلند آواز ہوں  (اور جب ایسا ہے) تو میں  جہنمی ہوگیا ۔حضرت سعد رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ نے یہ صورت ِحال حضور پُرنور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی خدمت میں  عرض کی تو آپ نے ارشاد فرمایا: ’’(وہ جہنمی نہیں ) بلکہ وہ جنت والوں  میں سے ہیں ۔( مسلم، کتاب الایمان، باب مخافۃ المؤمن ان یحب عملہ، ص۷۳، الحدیث: ۱۸۷(۱۱۹))

سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE

مسجد میں خوشبو لگانے والے سب سے پہلی شخصیت کا نام کیا تھا ؟

مسجد میں خوشبو لگانے والے سب سے پہلی شخصیت کا نام کیا تھا ؟

حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ.❶
حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ.❷
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ.❸
حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ.❹

مسجد میں خوشبو لگانے والے سب سے پہلی شخصیت کا نام کیا تھا ؟ Read More »

ISLAMIYAT-URDU, URDU GENERAL KNOWLEDGE