حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے متعلق وصیت فرمائی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرض ادا کر دیا جائے، آپ رضی اللہ عنہ کا گھر کس نے خریدا ؟

محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“

حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ.❶
حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ.❷
حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ.❸
حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہ.❹