Skip to content
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا لقب کیا ہے_________؟
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی کنیت کیا ہے_______؟
جنگِ بدر میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا مقابلہ مشرکوں کے کس سردار سے ہوا___________؟
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا تعلق کس خاندان سے تھا __________؟
معرکہ بدر سے واپسی پر وادی صفراء میں وفات پائی۔صحابی کا نام بتائیں __________؟
حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے بارے میں وصیت کی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرضہ ادا کر دیا جائے، اُن کا گھر کس نے خریدا _______؟
نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی ؑ کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟
مدینے میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا دینی بھائی کون تھا ________؟
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی آپؐ سے کتنے برس بڑے تھے________؟
شہادت کے وقت حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی عمر کیا تھی ________؟